Day: جنوری 24، 2025
ایڈیشنل رجسٹرار کابڑاکارنامہ:توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
بینچزکےاختیارکےمعاملےمیں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے نذر عباس ...جنوری 24, 2025صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں اداکیا؟بڑی وجہ سامنےآگئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں ادا کیا ؟بڑی وجہ سامنےآگئی۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےایک ...جنوری 24, 2025آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی جگہ ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔جس میں تین پاکستانی کھلاڑی جگہ ...جنوری 24, 2025صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ صحافتی آزادی صرف اس ...جنوری 24, 2025سینیٹ میں پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش،اپوزیشن کاشورشرابہ،واک آؤٹ
قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ میں بھی پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش کردیاگیا،بل متعلقہ کمیٹیوں کوبھیج دیے گئے،اپوزیشن نےشورشرابہ کیااور نعرےبازی کرتےہوئےواک آؤٹ کرگئے۔ سینیٹ ...جنوری 24, 2025عالمی مارکیٹ ،پاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل پانچویں روزبھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔عالمی مارکیٹ اورپاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح ...جنوری 24, 2025ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ جاری
حالیہ ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.77فیصدکمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق لہسن4روپے14پیسےجبکہ کیلے3روپےفی درجن مہنگےہوئےاسی طرح باسمتی ...جنوری 24, 202526ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیکاایکٹ پرمیڈیااورڈیجیٹل ...جنوری 24, 2025سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی ...جنوری 24, 2025پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا
امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔ صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت ...جنوری 24, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©