Day: جنوری 25، 2025
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام ...جنوری 25, 2025کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم ...جنوری 25, 2025پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعےدائرکی۔ درخواست میں پی ٹی آئی نے26ویں ...جنوری 25, 2025ایڈیشنل رجسٹرارکیخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورکاججزکمیٹی کوخط
ایڈیشنل رجسٹرارکےخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورعلی شاہ نےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےانٹراکورٹ اپیل کےبینچ پراعتراض کرتےہوئےججزکمیٹی کوخط ...جنوری 25, 2025اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کیساتھ فوٹوسیشن کیلئےتونہیں بیٹھنا ،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کےساتھ ہائے ہیلو اورفوٹوسیشن کےلئےتونہیں بیٹھناتھا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر ...جنوری 25, 2025ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی
آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں سردی اور دھند پڑنے ، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر ...جنوری 25, 2025سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب کی سستی ائیر لائن کا اگلے ماہ سے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان، ...جنوری 25, 2025آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستانی شہریوں کیلئے بطور سیاح آذربائیجان جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل ...جنوری 25, 2025طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، شب معراج کے موقع پر تعطیلات کا اعلان، محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر ...جنوری 25, 2025ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے
ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے ۔ امریکا میں گزشتہ دنوں ٹک ٹک پر لگنے والی ...جنوری 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©