Day: جنوری 29، 2025
سندھ ہائیکورٹ کابھکاریوں کیخلاف گرینڈآپریشن کاحکم
سندھ ہائیکورٹ نےپولیس کوٹریفک سگنلزپربھکاریوں کےخلاف گرینڈآپریشن کرنےکاحکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچ نےٹریفک سگنلزپرخواجہ سراؤں کےبھیک مانگنے کے خلاف درخواست پرسماعت ...جنوری 29, 2025حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات میں بانی ...جنوری 29, 2025پی ٹی آئی کےجنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سےاستعفادیدیا
تحریک انصاف کےممبرقومی اسمبلی جنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سے استعفا دے دیا۔ جنیداکبرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین تھے۔ ...جنوری 29, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©