Month: 2025 جنوری
وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،8نکاتی ایجنڈاجاری
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،8نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا8نکاتی ...جنوری 14, 2025پی ایس ایل10کی ڈرافٹنگ مکمل،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدا؟
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کی ڈرافٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدلیا۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن10کےپلیئرزڈرافٹ کی تقریب کاانعقادصوبائی دارالحکومت لاہورمیں کیاگیا،شاہی قلعہ میں ...جنوری 13, 2025کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورجوڑی کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔سوشل میڈیاپرنکاح کی ویڈیونےدھوم مچادی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارگوہررشید نکاح ...جنوری 13, 2025مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ...جنوری 13, 2025بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟اہم پیشگوئی
سردی ابھی گئی نہیں،بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...جنوری 13, 2025آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی۔ ایپل کے ایک ماہر اور ...جنوری 13, 2025آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ آئی ایم ...جنوری 13, 2025عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےکوشاں ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکےلئےکوشاں ہیں۔ مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں کی فراہمی ...جنوری 13, 2025عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں2رکنی بینچ ...جنوری 13, 2025پارٹی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی،شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری
پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیان بازی پررہنما تحر یک انصاف شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کر دیاگیا۔ شوکازنوٹس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ...جنوری 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©