Month: 2025 جنوری
ٹک ٹاک نے امریکا میں ایپ بند کرنے کا عندیہ دیدیا
ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے 19 جنوری تک شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کو امریکا میں بند کرنے ...جنوری 11, 2025چیمپئنزٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کامجھےعلم نہیں،صائم ایوب
پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب نےکہاہےکہ چیمپئنز ٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کا مجھےعلم نہیں۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےنوجوان کرکٹرصائم ایوب کاکہناتھاکہ میرےچیمپئنزٹرافی ...جنوری 11, 2025منڈی بہاؤالدین:گھرمیں دھماکہ،6افرادجاں بحق،متعددزخمی
منڈی بہاؤالدین میں گھرمیں زورداردھماکہ ہونےسے6افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 7افرادزخمی بھی ہوئے ۔ منڈی بہاؤالدین کےعلاقہ کوٹ پھلے شاہ میں آتش ...جنوری 11, 2025چیف الیکشن کمیشن کی تقرری:وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرمیں مشاورت کاآغازنہ ہوسکا
چیف الیکشن کمشنراورممبران کی تقرری کےعمل کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےدرمیان تاحال مشاور ت کاآغازنہ ہوسکا۔ بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ چیف الیکشن کمشنراورممبران کی ...جنوری 11, 2025حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی کااہم بیان
حکومت اوراپوزیشن مذاکرات سےمتعلق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کااہم بیان سانےآگیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس طلب کرنےکےلئے اپوزیشن یاحکومت میں ...جنوری 11, 2025مدارس اپنےنظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کرینگے ،مولانا فضل الرحمان
سربر اہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس اپنے نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کریں گے۔ کراچی میں سربراہ جےیوآئی ...جنوری 11, 2025عمران خان کا9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کیلئےعدالت سےرجوع
بانی تحریک انصاف عمران خان نے9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کےلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےجناح ہاؤس حملہ ...جنوری 11, 2025موٹرویز پر نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
موٹرویز پر سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان کی اہم ترین شاہراہوں کی نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا ...جنوری 11, 2025اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، طلبا کیلئےہدایات جاری
جماعت نہم کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رواں سال اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا۔ اس سال سے نہم جماعت میں ...جنوری 11, 2025مدینہ منورہ دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل
مدینہ منورہ میں سیاحت کا فروغ اور عروج،مدینہ شہر کو عالمی معیار کے سیاحتی مقامات کی درجہ بندی میں 100 بہترین سیاحتی ...جنوری 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©