Month: 2025 جنوری
امریکہ :نومنتخب صدرٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار
امریکہ کےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار،جیوری نےر قوم کی ادائیگی چھپانےپرٹرمپ کوقصوروارٹھہرایا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق جج مرچن نےآئینی مسائل سےبچنےکیلئےسزانہیں سنائی۔ ...جنوری 11, 2025نومنتخب صدرٹرمپ کاپہلےروز100ایگزیکٹوآرڈرجاری کرنےکامنصوبہ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں پہلےروز 100 ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنےکامنصوبہ سامنےآگیا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی پہلی ترجیحات ...جنوری 11, 2025امریکہ:جنگلات میں آتشزدگی ،10افرادہلاک،ہزار وں عمارتیں راکھ بن گئیں
امریکی شہرلاس اینجلس کےجنگلات میں آتشزدگی سےتقریباً10افرادہلاک ہوگئے جبکہ آگ کےباعث ہزاروں عمارتیں جل کرراکھ بن گئیں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاس ...جنوری 11, 2025پنجاب میں دھندکےڈیرے،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند،فلائٹ آپریشن متاثر
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت سےپنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکے ڈیرے ،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیا گیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ...جنوری 11, 2025ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ نےتصویرشیئرکردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی پیدائش ہوئی،اداکارہ نےبچےکی سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکردی۔ اداکارہ ایمن سلیم نےاپنےچاہنےوالوں کوبیٹےکی پیدائش کےبارےمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ...جنوری 7, 2025ہرروز نیا چیلنج،پنجاب میں مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرروزایک نیا چیلنج ہوتاہےپنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں ہیلتھ ...جنوری 7, 2025وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ
وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہونےلگا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق اندرونی قرضوں میں سالانہ 19فیصداضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں3فیصدکمی ہوئے۔نومبر2024میں ...جنوری 7, 2025جنوبی کوریا:سابق صدرکی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم
جنوبی کوریامیں سابق صدریون سک یول کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تفتیشی حکام نےسیول ...جنوری 7, 2025امریکہ:برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،4افرادہلاک،31زخمی
امریکہ میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طوفان کےباعث میسوری ...جنوری 7, 2025نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےتیارکرداہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ...جنوری 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©