Month: 2025 جنوری
جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ،20مسافرہلاک
جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ ہونےسےآئل کمپنی کے20مسافرہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مسافربردارچھوٹاطیارہ جنوبی سوڈان کی شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ ...جنوری 30, 2025پاک چین دوستی پرلگائےگئےگھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاک چین دوستی پرلگائے گئے گھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا ...جنوری 30, 2025اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کاکیا راز ہے؟
اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کا کیا راز ہے؟چین کی مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ نے آتے ہی ...جنوری 30, 2025خیبر پختونخوا میں سیاحت کا فروغ ، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا اجرا
خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کا منفرد انداز، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا آغاز، خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کیلئے میزبان سیاحتی منصوبے ...جنوری 30, 2025سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ ،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں ...جنوری 30, 2025ریلوےکا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز کا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ،ملتان سے ڈی جی ...جنوری 30, 2025ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 4برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 4برس بیت گئے۔ 30 جون 1940ء کو سرگودھا کے نواحی ...جنوری 30, 2025پی ٹی آئی متحرک:8فروری کولاہورمیں جلسےکااعلان کردیا
تحریک انصاف ایک بارپھرمتحرک ہوگئی،8فروری کولاہورمینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک نے این او سی کیلئے ...جنوری 30, 2025آٹھ ججزکےفیصلےکودوججزغلط قراردےدیتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جب آٹھ ججز کا کوئی فیصلہ آتا ہے، تو دو ...جنوری 30, 2025صدرمملکت کےدستخط کیساتھ،پیکاایکٹ قانون بن گیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔بل باقاعدہ قانون بن گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر ...جنوری 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©