Month: 2025 جنوری
خاتون جج کودھمکی کاکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
خاتون جج کودھمکی دینےکےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف خاتون ...جنوری 29, 2025یااللہ خیر!سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرسبی اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کے مارے کلمہ ...جنوری 29, 2025مذہبی سیاحت و عبادت: ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری
مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج اور فروغ، مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے زائرین کی سہولت ...جنوری 29, 2025انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز
انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز بن گئی۔چینی شہر شنگھائی میں موجود انفینٹی سٹوڈیو( Infinity Studio) نہایت ...جنوری 29, 2025پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے گزشتہ چھ ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گزشتہ 6 ماہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال ہوگئے۔ پی ...جنوری 29, 2025نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلیوںسے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا حکومت نے نصاب ِتعلیم ...جنوری 29, 2025آئی فون17:ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی آئے گی؟
ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خبر، آئی فون17 کی ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کیا تبدیلی متعارف کروائی جائے گی؟ایپل کےرواں سال لانچ ہونیوالے ...جنوری 29, 2025پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ شہری نےوکیل ندیم سرورکےتوسط سےلاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ کےخلاف درخواست دائرکی ۔جس میں الیکشن کمیشن ...جنوری 29, 2025کیاملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟جسٹس جمال خان مندوخیل
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیا ملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟ فوجی عدالتوں ...جنوری 29, 2025سندھ ہائیکورٹ کابھکاریوں کیخلاف گرینڈآپریشن کاحکم
سندھ ہائیکورٹ نےپولیس کوٹریفک سگنلزپربھکاریوں کےخلاف گرینڈآپریشن کرنےکاحکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچ نےٹریفک سگنلزپرخواجہ سراؤں کےبھیک مانگنے کے خلاف درخواست پرسماعت ...جنوری 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©