Day: جون 4، 2025
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات،ملزم کااعتراف جرم
اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم ...جون 4, 2025تنخواہ دارطبقےنےکتناٹیکس دیا؟ اعداد و شمار سامنےآگئے
تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں499 ارب روپے ٹیکس ادا کرکےتمام شعبوں کوپیچھےچھوڑدیا۔ میڈیا رپورٹس کے ...جون 4, 2025حکومت کاعوام کوبڑاتحفہ:بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکافیصلہ
وفاقی حکومت کا عوام کو بڑی عید پربڑاتحفہ، حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ ...جون 4, 2025صارفین کیلئےبُری خبر: ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ
مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبُری خبر،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ۔ ...جون 4, 2025ملیرجیل سےقیدی فرار: وزیراعلیٰ سندھ کا سخت ایکشن ،افسران معطل
ملیرجیل سے قیدیوں کا فرار افسران کی غفلت قرار ، وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کے فرار پر سخت ایکشن ،بڑے افسران فارغ ...جون 4, 2025عید سپیشل ٹرین 450سے زائد مسافروں کو لیکرکوئٹہ سے پشاور پہنچ گئی
بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،عید سپیشل ٹرین ساڑھے چار سو سے زائد مسافروں کو لیکر کوئٹہ سے پشاور پہنچ ...جون 4, 2025محکمہ موسمیات کی رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی
رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی ،سورج کا قہرکم ہو گا،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید ...جون 4, 2025جوہری پروگرام معاہدےکیلئےامریکاایران آمنےسامنے
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیووٹ نےکہاہےکہ ایران معاہدہ کرے یا نتائج کےلئےتیاررہے۔ایرانی صدر مسعودپزشکیان بولےکہ ایران جوہری پروگرام ختم کرنے کے لئےامریکاکےسامنےنہیں ...جون 4, 2025بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں،بلاول بھٹو
سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کوحملےکاشوق ہےتوہم بھی پوری طرح تیارہیں۔ سربراہ پاکستان سفارتی مشن بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پاکستان ...جون 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©