Day: جون 12، 2025
سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نےپنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دےدی ۔ 38 ...جون 12, 2025لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف
گاڑیوں کے مالکان کیلئے اہم خبر،لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف، جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کمپنی نے ...جون 12, 2025پی ایچ ایف کاوزیراعلیٰ سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنےکافیصلہ
پی ایچ ایف نےوزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنے کافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری پی ایچ یف رانامجاہدکاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزمیں ہاکی کے ...جون 12, 2025دورہ بنگلہ دیش ،ویسٹ انڈیز،پی سی بی کی اسکواڈ کیلئےمشاورت مکمل
دورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے وائٹ بال اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کےمطابق ...جون 12, 2025وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپراعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ اسلام آبادسےمتحدہ عرب امارات ...جون 12, 2025امریکا:امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے،متعددافرادگرفتار
امیگریشن پالیسیوں کےخلاف مظاہروں کاسلسلہ امریکاکی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا،متعدد افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکامیں امیگریشن حکام ...جون 12, 2025بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی، صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچائلڈلیبرکےخلاف عالمی دن پراپنےپیغام ...جون 12, 2025سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر ...جون 12, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©