Month: 2025 جون
آپریشن سندورمیں شکست،بھارت عالمی سطح پرتنہائی کاشکار،دی وائیرکاتجزیہ
دی وائیرکےتجزیےمیں کہاگیاکہ آپریشن سندورکی ناکامی اوربھارتی وزیراعظم مودی کی سفارتی نااہلی کےنتیجےمیں بھارت عالمی سطح پرتنہاہوگیا۔ دی وائیر کےمطابق مودی کی ...جون 18, 2025حکومت پاکستان کابڑااقدام:ایران میں پھنسےشہریوں کی وطن واپسی
حکومت پاکستان کابڑااقدام،ایران میں پھنسےپاکستانیوں کولےکرپی آئی اےکی پہلی خصوصی قومی پروازاشک آبادسےاسلام آبادپہنچ گئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی خصوصی پرواز107مسافروں ...جون 18, 2025ایران کاایک بارپھراسرائیل پرحملہ ،تل بیب میں دھماکوں کی گونج
ایران نےایک بارپھراسرائیل پرحملہ کردیا،اسرائیلی شہرتل ا بیب دھماکوں سےگونج اُٹھا۔کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایران نےنئےحملےمیں اسرائیل پر20میزائل داغے، ...جون 18, 2025صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے،ایران
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...جون 18, 2025بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی،بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید ...جون 18, 2025فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اوورسیزپاکستانیوں کو سفیر قرار دیدیا
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے اوورسیزپاکستانیوں کو سفیر قرار دےدیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف آرمی ...جون 17, 2025ٹیکس نظام میں کرپشن کاخاتمہ کررہے ہیں، کمپیو ٹرائزڈ کر رہےہیں ،وزیر خزانہ
وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نےکہاہےکہ ٹیکس نظام میں کرپشن کاخاتمہ کررہے ہیں، کمپیوٹر ائزڈکررہےہیں،اب ہم ای ٹینڈرنگ پرجارہےہیں، ہمارا مقصد لیکجز ...جون 17, 2025آپ چاہتےہیں سارےچین آف ایونٹس کونظراندازکرکےریلیف دیں،جسٹس امین
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آپ چاہتےہیں سارےچین آف ...جون 17, 2025ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے، جی 7ممالک
جی 7 ممالک کےمشترکہ بیان میں کہاگیاکہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتااور اسرائیل کواپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ خبر ایجنسی ...جون 17, 2025نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دے گا،عبدالقادرپٹیل نےبھی حکومت کوطنزکردیا
پیپلزپارٹی کےرہنماعبدالقادر پٹیل نےحکومت کونان فائلرز پر تنقید کانشانہ بناتےہوئے کہاکہ نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دےگااوروہ ایک پیر کا استعمال ...جون 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©