Month: 2025 جون
عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں اضافہ
عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکاڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں معمولی صفراعشاریہ2فیصدبڑھ ...جون 6, 2025عیدالاضحی:لاہورپولیس نےسیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا
لاہورپولیس نےعیدالاضحی کےحوالےسےمربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دےدیا۔ پلان کےمطابق لاہورمیں نمازعیدکےاجتماعات کی سیکیورٹی کیلئے6ایس پیز تعینات ہوں گے،22ایس ڈی پی اوز،83ایس ایچ ...جون 6, 2025سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں عیدالاضحی منائی جارہی ہے
سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نمازعید کے بڑے اجتماعات ...جون 6, 2025اےایمان والوں!اللہ سےڈرو،تقویٰ اختیارکرو،خطبہ حج
مسجدنمرہ میں مسجدالحرام کےامام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبداللہ نےحج کاخطبہ دیتے ہوئےفرمایاکہ اے ایمان والوں!اللہ سےڈرو،تقویٰ اختیارکرو۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، مسجدنمرہ میں ...جون 5, 2025پاکستان اوربھارت میں امن کیلئے بلاول بھٹو نےتجویزدیدی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےپاکستان اوربھارت کےدرمیان امن کےلئے تجویزدیتے ہوئے کہا کہ دیرپاجنگ بندی کےلئےمسئلہ کشمیراورآبی معاہدےکاحل ہوناضروری ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی ...جون 5, 2025190ملین پاؤنڈکیس:نیب نےعدالت سےمہلت مانگ لی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےعدالت سے مہلت مانگ لی۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...جون 5, 2025عیدقربان میں 2روزباقی،جانوروں کی خریدوفروخت عروج پر
عیدقربان میں دوروزباقی ،مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا،بیوپاریوں اور خریداروں میں تکرارکاسلسلہ جاری ہے۔ عیدقربان کی آمدآمدہے،شہری سنت ابراہیمی اداکرنےکےلئے جانور ...جون 5, 2025ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام:12ممالک کےشہریوں پرپابندی لگادی
ڈونلڈٹرمپ کا 12ممالک کو سرپرائز،12ممالک کے شہریوں کا امریکہ میں داخلہ بند کردیاگیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور ...جون 5, 2025یاسرحسین نےایک سےزیادہ شادیوں پررائےدیدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاریاسرحسین نےایک سےزیادہ شادیوں پررائےدیتےہوئےکہاکہ اگر کسی مرد کی دوسری شادی ہو تو اس میں عورتوں کا کردار زیادہ ہوتا ...جون 5, 2025برآمدات میں4.7فیصداضافہ،اعدادوشمارجاری
11ماہ میں برآمدات میں4.7فیصد اضافہ،ادارہ شماریات نےتجارتی اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق مئی میں برآمدات میں17.4فیصداضافہ ہوا،جس کے باعث2.6ارب ڈالرزآمدن ...جون 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©