Month: 2025 جون
ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:ایشیائی ترقیاتی بینک کی 80کروڑڈالرقرض کی منظوری
ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے 80کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ پاکستان کی کمرشل بینکوں سےایک ارب ڈالرقرض کی راہ ہموارہوگئی،جس ...جون 3, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید2گواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلئےگئے۔مجموعی طورپراب تک8گواہوں کے بیانات قلمبدہوچکےہیں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ...جون 3, 2025وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔دونوں ایوانوں کےاجلاس طلب کرلئےگئے۔ وفاقی بجٹ 2025-26کیلئےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس 10جون کوطلب کرلیاگیا،صدرمملکت ...جون 3, 2025پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری
پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری دےدی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز ...جون 3, 2025سی سی پی اونےنمازعیداجتماعات سےمتعلق اہم ہدایت جاری کردیں
سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےنمازعیدپرمساجد،امام بارگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت کی۔ سی سی ...جون 3, 2025بھارت سےتنازع میں پاکستان نےکہیں سےکوئی مددنہیں لی،جنرل ساحرشمشاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحرشمشادمرزانےکہاہےکہ بھارت سےتنازع میں پاکستان نے اپنےوسائل پرانحصارکیا،کہیں سےکوئی مددنہیں حاصل کی گئی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس ...جون 3, 2025بھارت پاکستان کےاندردہشتگردی کی سرپرستی کررہاہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کے اندر دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے،امن کاراستہ صرف مکالمے اور سفارتکاری سےممکن ہے۔ نیویارک ...جون 3, 2025ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پر ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشر یف نے کہا ہے کہ ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت دیامربھاشاڈیم اوردیگرآبی وسائل کے ...جون 3, 2025ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول اوروینیوزجاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ رواں سال30ستمبرسےشروع ہوکر2نومبرتک جاری ...جون 3, 2025انسانوں کی طرح کام کرنیوالا منفرداور جدید ترین روبوٹ متعارف
انسانوں کی طرح کام کرنیوالا منفرداور جدید ترین روبوٹ متعارف،اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک روبوٹ اسسٹنٹ آپ کے گھر میں قیام ...جون 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©