Month: 2026 جنوری
الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈز میں وارڈز حد بندی کا تفصیلی شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نےچاروں صوبوں کے42کنٹونمنٹس بورڈمیں وارڈزحدبندی کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے 42 کنٹونمنٹس بورڈز میں وارڈز کی ...جنوری 16, 2026بی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈاور کھلاڑیوں میں معاملات طےپاگئے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول کردئیےگئے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے ...جنوری 16, 2026جواایپ تشہیرکیس:یوٹیوبرڈکی بھائی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی
جواایپ تشہیرکیس میں یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی پرآج فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپ کی تشہیر کے کیس ...جنوری 16, 2026الیکشن کمیشن نےاسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے
الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاجاری کردہ شیڈول واپس لےلیا،اسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی ...جنوری 16, 2026قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت شروع
سینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت کاعمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف کی تقرری کےبعدسینیٹ میں ...جنوری 16, 2026نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
نوجوان طلبااور گریجوایٹس کیلئے خوشخبری،پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا ۔ ...جنوری 16, 2026پی آئی اےکی یورپ فلائٹ پربڑی آفر: فضائی مسافر پرواز کے ٹکٹ پر ٹرین کا ...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے برطانیہ اور کینیڈا جانیوالے مسافر اب ایک ہی ٹکٹ میں پرواز اور ٹرین سروس استعمال ...جنوری 16, 2026فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی تاریخ ساز ڈیمانڈ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں ابھی وقت باقی ہے، مگر شائقینِ فٹبال کے جوش نے پہلے ہی ایک نیا عالمی ...جنوری 16, 2026ایران پرحملہ قبول نہیں،اسرائیلی وزیراعظم کا ٹرمپ سے فوری رابطہ
ایران پرحملہ رکوانے کیلئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےڈونلڈ ٹرمپ سے فوری رابطہ کرلیا۔ امریکی اخبار نے ایران امریکہ کشیدگی پر بڑے ...جنوری 16, 2026بشریٰ بی بی سےملاقات نہ ہونےپربیٹی نےعدالت سےرجوع کرلیا
بشریٰ بی بی سےملاقات نہ ہونےپربیٹی نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے ...جنوری 16, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















