Month: 2026 فروری
پہلی اے آئی پاکستانی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کی نمائش
پاکستان کی پہلی اے آئی سے بنی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین’’ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق فلم کی کہانی غزہ کے مظلوموں کی ...فروری 11, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیز مقابلےکےبعدشکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےتیرہویں میچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیزمقابلےکےبعد4رنزسےشکست دےدی۔ بھارت کےشہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ...فروری 11, 2026گلوکارہ حدیقہ کیانی کاصوفیانہ انداز کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیزہوگیا۔ حدیقہ کیانی کے اس گانے کے میوزک پروڈیوسر عرفان کیانی ...فروری 11, 2026سیاحوں کیلئےاہم خبر: اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف،سیاحوں کیلئے منفرد اور پُرتعیش سفری سہولت متعارف ...فروری 11, 2026معاشی ترقی کا سفر: پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار
معاشی ترقی کے سفر میں اہم سنگ ِ میل عبور، موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا۔ ...فروری 11, 2026سرداراخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےاستعفامنظور
بلوچستان نیشنل پارٹی کےسربراہ سردار اخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفامنظور کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےسربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی ...فروری 11, 2026اوپن اے آئی کی اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری
مصنوعی ذہانت کے صارفین کیلئے خوشخبری، اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری،اوپن اے آئی ...فروری 11, 2026مذاکرات ناکام ہوئےتوایران پرحملےکیلئےدوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں،ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئے کہاکہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے توایران پرحملےکے لئے دوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو ...فروری 11, 2026باکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےباکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے۔ قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ ...فروری 11, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نےامریکاکو32رنزسےشکست دیکردوسری فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبارہویں میچ میں پاکستان نےامریکاکو 32رنز سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے ...فروری 11, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















