Month: 2026 فروری
کراچی :جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر قائد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا، جس ...فروری 20, 2026ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ رمضان کےپہلے 2 عشروں میں مردوں ...فروری 20, 2026آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایک بارپھرپیشگوائیاں زورپکڑنےلگی
بلاگ:عتیق مجید ایک اور ورلڈکپ،ایک بارپھرقیاس آرائیاں،اور، ایک بار پھروہی پیشن گوئیاں زور پکڑنےلگیں۔ سری لنکا اور بھارت میں جاری ٹی20 ورلڈ ...فروری 20, 2026رمضان المبارک میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ سہولیات اور ہدایات
رمضان میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ آمد سے روانگی تک سہولیات اور ہدایات،یوں تو سارا سال عمرہ جاری رہتا ہے، تاہم ...فروری 20, 2026دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی ...فروری 20, 2026گلوکارہ عابدہ پروین نےزندگی کی 72بہاریں دیکھ لیں
صوفی موسیقی کی ملکہ عابدہ پروین نے زندگی کی72 بہاریں دیکھ لیں۔ عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین 20 فروری 1954 ...فروری 20, 2026سی سی ڈی پنجاب نے900افرادکوماورائےعدالت قتل کیا،رپورٹ میں انکشاف
انسانی حقوق کےادارےکی رپور ٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے گزشتہ آٹھ ماہ میں 900سے زائد افراد ...فروری 20, 2026آئی فون صارفین کیلئے اچھی خبر ،ایپل کا پاکستان میں آئی فونز بنانے کا فیصلہ
آئی فون صارفین کےلئےاچھی خبر ،ایپل نےپاکستان میں آئی فونز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پاکستان میں آئی ...فروری 20, 2026پنجاب حکومت نےافسران کیلئےنئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی
پنجاب حکومت نےافسران کےلئےنئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال ...فروری 20, 2026آئی پی ایل کوبائےبائے کہنےوالےگلین میکسویل نےپی ایس ایل کوجوائن کرلیا
آئی پی ایل کوبائےبائے کہنےوالے آسٹریلوی سٹارکرکٹرگلین میکسویل نے پاکستان سپرلیگ کوجوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ سیزن11میں آئی پی ایل کوبائےبائےکہنےوالے آسٹریلوی کھلاڑی ...فروری 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















