Month: 2026 فروری
عمران خان کی سزاؤں کافیصلہ بھی نوازشریف کی طرح عدالتوں میں ہوگا،راناثنااللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا جیسا ماضی ...فروری 21, 2026یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں زلزلےکےجھٹکے،شدت4.4ریکارڈ
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے، شدت 4.4ریکارڈکی گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،اٹک اورصوابی کےگردونواح میں ...فروری 21, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ میں جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری ...فروری 21, 2026پاکستان نےدورہ بنگلہ دیش کاشیڈول جاری کردیا
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ...فروری 21, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:آسٹریلیانےعمان کو9وکٹوں سےمات دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج کے40ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو9وکٹوں سے مات دےدی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے ...فروری 21, 2026محکمہ موسمیات نےسردی کےرخصت کی پیشگوئی کردی
ملک بھر میں موسم بہار کے رنگ بکھر گئے۔ سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا ۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع ...فروری 21, 2026محکمہ داخلہ پنجاب نےکالعدم تنظیموں اورغیررجسٹرڈخیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی
محکمہ داخلہ پنجاب نےانسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی ...فروری 20, 2026بورڈ آف پیس اجلاس :وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امور پر تبادلہ خیال
واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کےموقع وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ...فروری 20, 2026ملکی معیشت مستحکم:پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس
ملکی معیشت مستحکم،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس ہوگیا۔ ڈائریکٹرجنرل آئی ایم ایف جولی کوزیک نےواشنگٹن میں نیوزکانفرنس کرتے ...فروری 20, 2026بورڈ آف پیس اجلاس:ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ ...
واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس کے افتتاحی خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ...فروری 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















