Month: 2026 فروری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:جنوبی افریقہ نےبھارت کو76رنزسےہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےمیزبان بھارت کو 76 رنزسے ہرادیا۔ بھارتی شہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ...فروری 23, 2026پشین:سیکیورٹی فورسزکاانٹیلی جنس بیسڈآپریشن،خودکش حملہ آورسمیت 5دہشت گردہلاک
سیکیورٹی فورسزنےبلوچستان کےعلاقہ پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ پاک فوج ...فروری 23, 2026پاکستان کی سرحدپارافغانستان میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پرکارروائی ،80 ہلاک
پاکستان نےسرحدپارافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپردہشتگردوں کے7ٹھکانوں پرکارروائی کرکے80 ملک دشمن عناصرکوہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب ...فروری 23, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:پاکستان، نیوزی لینڈکامیچ بارش کی نذر،دونوں ٹیموں کو1-1پوائنٹ مل گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورنیوزی لینڈکامیچ بارش کےباعث منسوخ ہونےپردونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ آئی ...فروری 23, 2026سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں سرد اور خشک موسم رہے گا۔ ...فروری 23, 2026چین :مصنوعی ذہانت کے ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلاب برپا،چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔ چین قمری نئے سال ...فروری 21, 2026شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ مقررہ مدت کے اندر وطن ...فروری 21, 2026ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس:سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس میں عدم حاضری پرعدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ...فروری 21, 2026پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری
پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس پیرکےروزصبح 11بجےشروع ہوگا،محکمہ اطلاعات وثقافت اجلاس میں پوچھےگئےسوالات کےجواب ...فروری 21, 2026میٹرک اورانٹرمیڈیٹ طلبہ کیلئے مفت ٹریننگ پروگرام متعارف
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام طلبہ کیلئےمفت ہنرمندی کورسزکا آغازکردیاگیا۔ ترجمان لاہوربورڈ کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات2024/25میں ناکام رہنےیاسلپمنٹری والے طلبہ آن لائن ...فروری 21, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















