Month: 2026 فروری
رمضان میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
ماہِ صیام کے دوران بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...فروری 24, 2026آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات کی تیاریاں مکمل، ٹیکس شارٹ فال کے باوجود منی بجٹ ...
حکومت نے آئی ایم ایف کےساتھ جائزہ مذاکرات کی تیاریاں مکمل کرلیں، ٹیکس شارٹ فال کے باوجود منی بجٹ زیرِ غور نہیں ...فروری 23, 202626نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ...فروری 23, 2026پنجاب پراپرٹی اونر شپ کیس: ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے ...
پنجاب پراپرٹی اونرشپ کےکیس میں عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قراردےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف ...فروری 23, 2026کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ
کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ...فروری 23, 2026رویت ہلال کمیٹی کااجلاس:رمضان کاچاند دیکھنے پر لاکھوں روپے خرچ
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نےرمضان المبارک کاچانددیکھنےپرلاکھوں روپے خرچ کردئیے۔ جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت ...فروری 23, 2026چین: قمری سالِ نو پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا شو توجہ کا مرکز بن گیا
چین کے قمری سالِ نو پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا شو توجہ کا مرکز بن گیا۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ سی ...فروری 23, 2026گوگل کروم میں 3 بہترین اے آئی فیچرز صارفین کیلئے متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل کروم میں 3 بہترین فیچرز صارفین کیلئے متعارف،آرٹی فیشل انٹیلی جنس اے آئی ٹیکنالوجی میں تیزی سے پیشرفت ...فروری 23, 2026میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک،صورتحال کشیدہ
میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک، صورتحال کشیدہ اور مسلح افراد نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ...فروری 23, 2026پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی
پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی کردیاگیا۔ پنجاب اسمبلی کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پرطلب کیاگیاتھا،مگرپنجاب اسمبلی کےاجلاس کاکورم پورانہ ...فروری 23, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















