Month: 2026 فروری
بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات ...فروری 11, 2026ٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکاکیس:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکےکیس میں فریقین سےجواب طلب کرلیا۔ ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے ...فروری 10, 2026پشاورہائیکورٹ نےدوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکونوکری سےبرخاست کردیا
پشاور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نوکری سے برخاست کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ...فروری 10, 2026ٹرانسپیرنسی نےکرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025جاری کردیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کر دیا ہے، پاکستان کا سکور 2024 کے 27 سے بڑھ ...فروری 10, 2026ملکی معیشت مستحکم:رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں اضافہ
ملکی معیشت مستحکم،رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق جنوری2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.5ارب ڈالرموصول ہوئے،جنوری 2025کےمقابلےمیں جنوری2026میں15.4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک ...فروری 10, 2026پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سےفیصلہ ہوا،راجیوشکلا
نائب صدربھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلا نےکہاہےکہ پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا،پاکستان کھیلےگا،یہ ورلڈکپ کامیابی کی مثال بنےگا۔ نائب صدربھارتی کرکٹ ...فروری 10, 2026پاک بھارت میچ کےانعقادکافیصلہ: سری لنکا کا پاکستان کے فیصلے پر اظہارِ تشکر
سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور کھیلوں میں تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ...فروری 10, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک بھارت ٹاکرا،آئی سی سی مالی نقصان سےبچ گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کےانعقادکے فیصلےسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بڑےمالی نقصان سےبچ گیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق آئی ...فروری 10, 2026ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈنےیواےای کو10وکٹوں سےہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےیواےای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے ...فروری 10, 2026پی ٹی آئی اختلافات کاشکار، خیبرپختونخوا کے صدر جنیداکبرپارٹی سے ناراض
تحریک انصاف اختلافات کاشکار،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنیداکبرپارٹی سے ناراض ،پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنے،آزادنشست پربیٹھنےکااعلان کردیا۔ جنید اکبر ...فروری 10, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















