Month: 2026 فروری
شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ، نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے۔شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ...فروری 3, 2026پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل
پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل ہوگئے۔ اندھیرنگری چوپٹ راج،لاہور پولیس نے بسنت کے نام پر ...فروری 3, 20268فروری کولوگ حکومت کو بتائے گے کہ ہمارا ووٹ چوری ہوا ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ آٹھ فروری کولوگ پر امن رہ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گے اور حکومت ...فروری 3, 2026پی آئی اے اور ایئر فرانس،کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طے
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) اور ایئر فرانس کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طےپاگیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی ...فروری 3, 2026عازمین حج کیلئےاہم خبر:ویزہ کیلئےبائیومیٹرک لازم قرار
رواں سال حج پرجانےوالےافرادکوویزہ کےحصول کےلئےسعودی بائیومیٹرک کروانالازم قراردےدیا گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کاکہناہےکہ عازمین حج’’ سعودی ویزہ بائیو‘‘ ایپ کے ...فروری 3, 2026نجف حمید نے ایف آئی اے کے فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ ...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمید نے ایف آئی اے کے فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منسوخی کا ...فروری 3, 2026ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناہےکہ امریکی بحری بیڑے ایران کی طرف ...فروری 3, 2026ایف بی آر نےاسلام آباد میں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں ...فروری 3, 2026لاہوریوں کی بسنت کی تیاریاں مکمل :کن کن علاقوں میں پتنگ بازی نہیں ہوگی ؟
لاہوریوں کی بسنت کی رنگارنگ تیاریاں مکمل ، بسنت پرکن کن علاقوں میں پتنگ بازی نہیں ہوگی ؟ بسنت کے حوالےسے سب ...فروری 3, 2026ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے موصول ہونیوالی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل
ملتان سلطانز کی فروخت کے لیے موصول ہونے والی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب ...فروری 3, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















