Month: 2026 فروری
کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی
کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ...فروری 2, 2026ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکر7سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا
تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو 111 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کرشاہینوں نے کینگروزکیخلاف 7سال ...فروری 2, 2026قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکاروانہ ہوگی
قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) ...فروری 2, 2026پاکستان کاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کافیصلہ:بھارت کیخلاف میچ میں بائیکاٹ کااعلان
شائقین کرکٹ کےلئے اہم خبر،پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرےگاجبکہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلےگی۔ تفصیلات کےمطابق اس ...فروری 2, 2026سینیٹ اجلاس طلب:ایجنڈاجاری
سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹری فیصل سبزواری کاآئینی ترمیمی بل ایجنڈےکاحصہ جبکہ آئینی ترمیمی بل 2026بھی سینیٹ اجلاس ...فروری 2, 2026وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی ملاقات شروع
وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات شروع ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےوزیراعلیٰ کےپی کوملاقات کےلئےمدعوکیاتھا،ملاقات میں خیبرپختونخواکی سیکیورٹی صورتحال ...فروری 2, 2026بسنت پرگڈیوں اور ڈورکی فروخت کیلئے 2ہزارسےزائدسیل پوائنٹس قائم
بسنت پرگڈیوں اور ڈورکی فروخت کیلئے 2ہزارسےزائدسیل پوائنٹس پوائنٹس قائم کردئیےگئے۔ کمشنر لاہور مریم خان کاکہناہےکہ لاہور میں پتنگوں ڈور کے 2ہزار 2سو ...فروری 2, 2026آج ملک کے کن حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟اہم پیشگوئی
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں ...فروری 2, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
















