Month: 2026 فروری
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی تاریخ میں توسیع کردی
متحدہ عرب امارات نےپاکستان کے2ارب ڈالرکےڈپازٹ میں آئندہ دوماہ کےلئےتوسیع کردی۔ متحدہ عرب امارات نےپاکستان کے2ارب ڈالرکےڈپازٹ میں آئندہ دوماہ تک توسیع ...فروری 13, 2026مشکلات کاشکاراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ مریم نوازسےمددکی اپیل کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےمددکی اپیل کردی۔ حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرہورہی ہےجس ...فروری 13, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بڑااپ سیٹ،زمبابوےنےآسٹرلیاکوشکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےمیچ میں زمبابوےنے بڑااپ سیٹ کرتے ہوئےآسٹریلیاکو23رنزسے شکست دےدی۔ کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے ...فروری 13, 2026اراضی ریکارڈ کو ڈیجیٹائزڈ کرنےکامشن: پنجاب میں چالیس لاکھ گھروں کا سروے مکمل
منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کی جانب سے پنجاب میں چالیس لاکھ گھروں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ منصوبہ برائے ...فروری 13, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے نمیبیا کو 93 رنزکےبڑےمارجن سےمات دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے نمیبیا کو 93 رنزکےبڑےمارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام ...فروری 13, 2026ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری حرکت قلب بندہونےسے انتقال کرگئے
مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما و زعیم حسین قادری حرکت قلب بندہونےسے انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ تین ...فروری 13, 2026رمضان المبارک کا چاند: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا
رمضان المبارک کا چاندکب نظر آئے گا؟رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا۔ وطن عزیزپاکستان میں 18 فروری کو ...فروری 13, 2026یااللہ خیر!سندھ بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!سندھ اور بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق سکھر،جیکب آباد اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس ...فروری 13, 2026بنگلہ دیش عام انتخابات :بی این پی نےمیدان مارلیا
بنگلہ دیش کے13ویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ( بی این پی )نےمیدان مارلیا۔ بنگلہ دیش میڈیاکےمطابق بنگلہ دیش کے13ویں ...فروری 13, 20269مئی جلاؤگھیراؤ کیس:علیمہ خان اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں توسیع
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں علیمہ خان،عظمیٰ اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنےنومئی جلاؤگھیراؤ ...فروری 13, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















