Month: 2026 فروری
حکومتی کمیٹی نے 10روپے کے نوٹ کی مخالفت،سکے کی حمایت کردی
حکومتی کمیٹی نے10روپےکےنوٹ کی مخالفت اورسکےکی حمایت کردی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ ...فروری 26, 2026آئی ایم ایف کایواےای سے2ارب ڈالررول اوورکرانےکامطالبہ
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےیواےای کے2ارب ڈالرکم ازکم ایک سال کےلئے رول اوورکرانےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف کاجائزہ ...فروری 26, 2026عمران خان کیخلاف ہرجانےکاکیس:عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول مانگ لی
عمران خان کیخلاف ہرجانےکےکیس میں عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول طلب کرلی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کی عمران خان کیخلاف ...فروری 26, 2026پارلیمانی وفدکی روضہ رسولؐ پرحاضری: وزارت مذہبی امورکاسپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ
پارلیمانی وفدکی سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ پرحاضری کےلئےقائمہ کمیٹی وزارت مذہبی امور نے سپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ...فروری 26, 2026روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟
سوال:روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟ جواب:روزےکی حالت میں اگرخدانخوستہ بیماری کی وجہ سےیاپھر خود بخود بلا اختیار قے ہوجائے چاہے ...فروری 26, 2026دنیابھرمیں گزشتہ سال ریکارڈ129صحافی اورمیڈیاورکرزقتل،کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس
کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس نےسال 2025میں 129صحافی اور میڈیا ورکرز کےقتل کی رپورٹ جاری کردی۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس سی پی جےکی سالانہ ...فروری 26, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...فروری 26, 2026بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کیلئےمسائل ہوسکتے ہیں،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کے لئےمسائل ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ ایران فی الحال ...فروری 26, 2026پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان کاغیرقانونی امیگریشن روکنے پراتفاق
پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان نےغیرقانونی امیگریشن کوہرسطح پرروکنےکیلئےمربوط حکمت عملی اپنانےپراتفاق کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےاٹلی واسپین کےوزرائےداخلہ اوریونان کے وزیر ...فروری 26, 2026اپیل کے آئی فون کا سب سے سستا ماڈل 4 مارچ کو لانچ ہو گا
آئی فون کے دیوانوں کیلئے خوشخبری،ایپل کا سب سے سستا ماڈل 4 مارچ کو لانچ ہو گا۔ تازہ ترین لیک کے مطابق ...فروری 26, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















