Month: 2026 فروری
پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں، ٹرانسپورٹ ونگ نے پنجاب کابینہ کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر سفارشات حکومت کو ...فروری 26, 2026اداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں
فلم چوڑیاں کےہیرومعمرراناکوہیپی برتھ ڈے،پاکستان فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں۔ 26فروری 1974کولاہورشہرمیں پیداہونےوالےمعمر رانا کا تعلق ایک مشہور کرکٹر خاندان ...فروری 26, 2026حالت روزےمیں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: حالت روزہ میں سونے سے احتلام ہونےسےغسل فرض ہوجائے توروزےدارکےلئےکیاحکم ہے؟ جواب:روزےکی حالت میں سونےسےاگرروزےدارکواحتلام ہوجائےتواس سےروزےپرکوفرق نہیں پڑتایعنی کہ روزہ ...فروری 26, 2026دفعہ144کےتحت پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
حکومت نےدفعہ144کےتحت پنجاب بھرمیں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 دن کےلئے پابندی عائد کردی ۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ ...فروری 26, 2026ون ڈے سیریز:پاکستان کوجنوبی افریقہ ویمن ٹیم سےشکست
جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نےون ڈےسیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان ویمن کو16رنزسےشکست دےکرتین میچزکی سیریزمیں 0-2کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے ...فروری 26, 2026خیبر پختونخوا : خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام ، وظیفہ بھی ملے گا
خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی نوجوان لڑکیوں اور خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ ...فروری 26, 2026برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار
برطانیہ کا سفر کرنیوالے مسافروں پر بڑی پابندی عائد،برطانوی حکومت نے انگلینڈ کا سفر کرنے والوں کیلئے الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار ...فروری 26, 2026بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
ماہ ِ صیام میں بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟بارشوں کے بارے میں محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا ...فروری 26, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکا کو شکست ،پاکستان کی مشکلات میں اضافہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکاکو61رنزسے شکست کےبعدپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی میں مزید مشکلات ...فروری 26, 2026ہمیں مزید محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مزید محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاپاکستان گورننس فورم کی ...فروری 25, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















