Month: 2026 فروری
کےپی حکومت نےعلی امین گنڈاپورسےسیکیورٹی واپس لےلی
خیبرپختونخواحکومت نےسابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسےسیکیورٹی واپس لےلی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سیکیورٹی گزشتہ روز چیف سیکیورٹی افسر کے حکم ...فروری 25, 202628فروری کوایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا،ماہرفلکیات
ماہرفلکیات نےکہاہےکہ رواں ماہ کےاختتام پر28فروری کوآسمان پر ایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 28 فروری کو ...فروری 25, 2026آئندہ عمران خان کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا،علیمہ خان
علیمہ خان نےکہاہےکہ آئندہ بانی کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا۔ اپنےبیان میں علیمہ خان کاکہناتھاکہ عمران خان کےکیسزلگوانے13ماہ سےعدالت ...فروری 25, 2026یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جبکہ خیبرپختونخوا ...فروری 25, 2026آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری:زمبابوےکےسکندررضانمبرون آل راؤنڈربن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، زمبابوے کےسکندررضاایک بارپھرنمبرون آل راؤنڈربن گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ ...فروری 25, 2026آئی ایم ایف کاوفدتیسرےاقتصادی جائزےکیلئےپاکستان پہنچ گیا
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کاجائزہ مشن تیسرےاقتصادی جائزے کیلئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفداوراسٹیٹ بینک حکام کےدرمیان ...فروری 25, 2026اٹلی کاہنرمندپاکستانیوں کیلئےویزوں کااعلان
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے ۔ ا ٹلی نے ہنرمند پاکستانیوں کیلئے 10ہزار ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ ...فروری 25, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کیلئےاگرمگرکاکھیل شروع
پاکستانی ٹیم ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلےگی یانہیں؟پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ کی طرح اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ۔ ...فروری 25, 2026علامہ راجاناصرعباس نےعمران خان کی صحت کاجائزہ لینےکیلئےوفدتشکیل دینےکی تجویزدیدی
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے عمران خان کی صحت کا جائزہ لینے کےلیے سینیٹرز کا وفد تشکیل ...فروری 25, 2026سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں ...فروری 25, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















