Year: 2026
کسی بھی غلط اقدام کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا،باقرقالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بیان ...اپریل 13, 2026برطانیہ نے آبنائے ہرمز ناکہ بندی میں شمولیت سے انکار کر دیا،برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے فیصلے میں شمولیت ...اپریل 13, 2026ٹرمپ کا آبنائے ہرمز اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...اپریل 13, 2026ایران ،امریکامذاکرات بغیرنتیجہ ختم،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ...اپریل 13, 2026پی ایس ایل11:حیدرآبادکنگزمین نےاسلام آبادیونائٹیڈکو6وکٹوں سے مات دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں ...اپریل 13, 2026ملک کےمختلف علاقوں میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
ملک کےمختلف علاقوں میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،این ڈی ایم اے نے 12 اپریل سے 17 اپریل تک ملک کے مختلف علاقوں ...اپریل 13, 2026ایپل آئی فون 18 پرو سمیت 11 نئے ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری
دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں سال اپنی تاریخ کا سب سے بڑا لانچ ایونٹ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی ...اپریل 13, 2026ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلباو طالبات کیلئے پی ایم ڈی سی کا اہم فیصلہ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کرتے ہوئے تمام میڈیکل ...اپریل 13, 2026لاہور سے پری حج فلائٹ شیڈول،پہلی پروازکب جائے گی؟
لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ شیڈول،پہلی پروازکب روانہ ہو گی؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ لاہور ائیرپورٹ سے پری حج فلائٹ ...اپریل 13, 2026پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایم فل ،پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے ...
پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایم فل ،پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا،ٹیسٹ پاس کرنے ...اپریل 11, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















