Year: 2026
بلدیاتی انتخابات کاکیس:عدالت نےلوکل گورنمنٹ رولزسےمتعلق رپورٹ طلب کرلی
بلدیاتی انتخابات کےکیس میں لاہورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ کےرولز کے متعلق دس روزمیں رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنے شیخ امتیاز ...مارچ 4, 2026پی سی بی نےبنگلہ دیش کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا اعلان کر ...مارچ 4, 2026ایران امریکاکشیدگی،پاکستان کافلائٹ آپریشن معطل
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ ...مارچ 4, 2026دوران شوٹنگ حبابخاری کوحقیقت میں تھپڑ مارا ،صبا حمید نے راز سے پردا اٹھا ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صباحمیدکاکہناہےکہ ایک ڈرامےکی شوٹنگ کےدوران اداکارہ حبا بخاری کوحقیقت میں تھپڑماراتھا۔ حال ہی میں سینئراداکارہ صباحمیدنےنجی چینل کےپروگرام ...مارچ 4, 2026امریکی کمپنی نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹک فوجی تیار کر لیے
جنگوں کا پانسہ بدلنے کی تیاری،امریکی کمپنی نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹک فوجی تیار کر لیے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی فاونڈیشن نے قد ...مارچ 4, 2026ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف،قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل ...مارچ 4, 2026سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ِثانی ختم، سکیورٹی بڑھانے کی ہدایات
تعلیم کے فروغ اور طلبا کے تحفظ کیلئے اقدامات،پنجاب بھر کے سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ثانی ختم کرنے کا اعلان کر ...مارچ 4, 2026رمضان المبارک:سحری میں کن چیزوں کااستعمال نہ کرناصحت کیلئے مفید
رمضان المبارک میں سحری کےوقت کن چیزوں سےپرہیزکرناصحت کےلئے مفیدثابت ہوتاہے۔ رمضان شریف کے روزے ہر عاقل، بالغ مسلمان پر فرض ہیں، ...مارچ 4, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک ...مارچ 4, 2026سابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سرفرازاحمدکی ہیڈکوچ کی تقرری کاباضابطہ اعلان جلد کیاجا ...مارچ 4, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















