Year: 2026
سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں ...فروری 12, 2026پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ، کس کھلاڑی کی کتنی قیمت لگی ...
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ، کس کھلاڑی کی کتنی قیمت لگی ؟بڑی خبرآگئی۔ 8ٹیموں نے کھلاڑیوں کا ...فروری 11, 2026سولر صارفین کے کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سولر صارفین کے کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ...فروری 11, 2026بنگلہ دیش: شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل، چیف الیکشن کمشنر
بنگلہ دیش کےچیف الیکشن کمشنراےایم ایم نصیرالدین نےکہاہےکہ شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ...فروری 11, 2026آزادکشمیرمیں سیاسی سرگرمیاں تیز،حکمران جماعت متحرک
آزادکشمیرمیں سیاسی سرگرمیاں تیزہونےسےحکمران جماعت متحرک ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق صدرآصف علی زرداری نےپی پی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا، اجلاس آج ...فروری 11, 2026پہلی اے آئی پاکستانی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کی نمائش
پاکستان کی پہلی اے آئی سے بنی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین’’ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق فلم کی کہانی غزہ کے مظلوموں کی ...فروری 11, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیز مقابلےکےبعدشکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےتیرہویں میچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیزمقابلےکےبعد4رنزسےشکست دےدی۔ بھارت کےشہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ...فروری 11, 2026گلوکارہ حدیقہ کیانی کاصوفیانہ انداز کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیزہوگیا۔ حدیقہ کیانی کے اس گانے کے میوزک پروڈیوسر عرفان کیانی ...فروری 11, 2026سیاحوں کیلئےاہم خبر: اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف،سیاحوں کیلئے منفرد اور پُرتعیش سفری سہولت متعارف ...فروری 11, 2026معاشی ترقی کا سفر: پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار
معاشی ترقی کے سفر میں اہم سنگ ِ میل عبور، موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا۔ ...فروری 11, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















