8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت

0
6

تحریک انصاف کےرہنماشیرافضل مروت نےکہاہےکہ 8ستمبر کے جلسے کی  ناکامی کی ذمہ داری مجھ پرنہیں آئے کیونکہ مجھےآرگنائزنگ کمیٹی میں نہیں رکھاگیا۔
شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےاس بارےمیں شکایت کی تواُنہوں نےجواب میں کہاکہ میراکوئی کردارنہیں ہے۔ایسےاقدامات سےاتحادکمزورہوجائےگا۔
گفتگوجاری رکھتےہوئے شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ لگتانہیں کےحکام اس باربھی تحریک انصاف کوجلسہ کرنےدیں گے۔
انہوں نے کہا مجھے دور رکھ کر پی ٹی آئی کی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی۔ میں کسی عہدے کی بھیک نہیں مانگ رہا تھا بلکہ ایک ذمہ داری تھی۔ مجھے ذمہ داریوں سے دور رکھ کر آپ پوری ذمہ داری لے رہے ہیں۔

Leave a reply