بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔
بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے معلومات دی گئی تھی ختم نبوت کا معاملہ ہے، دینی جماعتیں احتجاج پر ہیں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے اسی لیے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو بلا کے ملاقات کی ،ملاقات میں جلسہ ملتوی کرنے کی ہدایت کی تھی،اگر ایسا نہ کرتا تو خدشہ تھا کہ ایک اور نیا 9 مئی بنا کر پی ٹی آئی کے گلے میں ڈال دیا جاتا۔ آخری مرتبہ جلسہ ملتوی کر رہا ہوں، انہوں نے8 ستمبر کا این او سی بی جاری کیا ہے۔ اگر8 ستمبر کو کسی نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو وہ خود ذمہ دار ہوں گے۔
کپتان کامزیدکہناتھاکہ اگر گزشتہ روز جلسہ ملتوی نہ کرتے تو انتشار کا خدشہ تھا۔میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ ملک میں انتشار ہوپہلے ہی 9 مئی کی ابھی تک جوڈیشل انکوائری نہیں کی جارہی،میں کون ہوں، میں ملک کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہوں اسی لیے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کررہا ہوں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 14, 2024فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ
ستمبر 4, 2024 -
جشن آزادی:پاکستان ملٹری اکیڈمی میں آزادی نائٹ پریڈہوگی
اگست 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔