ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ

0
43

سال2025میں ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق پراپرٹی کیسزکی کالزمیں دسمبر24کی نسبت دسمبر25میں 49فیصدکمی ہوئی،ڈکیتیوں سےمتعلق کالزمیں 59فیصداورراہزنی کی کالزمیں51فیصدکمی ریکارڈکی گئی،گاڑی چوری کےحوالےسے کالز میں 55فیصدکمی واقع ہوئی،کارچوری کالزمیں73فیصداورموٹرسائیکل چوری کی کالز54فیصدکمی ہوئی۔
ترجمان کاکہناہےکہ گاڑیاں چھیننےکی71فیصداورموٹرسائیکلیں چھیننےکی کالزمیں72فیصدکمی ریکارڈ ہوئی،قتل سےمتعلق کالزمیں 36اوراغواسےمتعلق کالزمیں31فیصدکمی ریکارڈکی گئی،نقب زنی اورچوری کی کالزمیں33فیصدکمی ریکارڈکی گئی،خواتین سےاجتماعی زیادتی کےرجسٹرڈکیسزمیں گزشتہ سال کی نسبت 44فیصدکمی ہوئی۔

Leave a reply