راولپنڈی:عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرتعمیرنالےمیں گرکرزخمی

0
6

راولپنڈی میں عمران خان کی بہن نورین نیازی اورخاتون ورکرزیرتعمیرنالےمیں گرکرزخمی ہوگئیں۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کےداہگل ناکےپرزیرتعمیرنالےکوکراس کرتے ہوئےعمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی سیوریج میں گرگئیں۔
زیرتعمیر نالےمیں گرنے سے نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔
نورین نیازی کونالےسےنکال کرمحفوظ مقام پرمنتقل کردیاگیا۔ جب کہ ان کے ساتھ ایک اور خاتون ورکر بھی گر کر زخمی ہوئیں۔

Leave a reply