پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز:میچ آفیشلزکااعلان

0
100

پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ون ڈےسیریزکےلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔
پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔جبکہ سیریز کیلئے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد اور مسعود الرحمان آن فیلڈ امپائر مقرر کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان بنگلا دیش کے درمیان3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Leave a reply