پاکستان کےغیرملکی زرمبادلہ ذخائرنے4سال کی بلندترین سطح عبورکرلی

0
100

ایس آئی ایف سی اصلاحات سےغیرملکی زرمبادلہ ذخائر4سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔
مشیرخزانہ خرم شہزادکاکہناہےکہ پاکستان کےکل زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالرتک پہنچ گئے،21.6ارب ڈالرزرمبادلہ ذخائرگزشتہ4سال کی بلندترین سطح ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کاحصہ 16.3ارب ڈالر ہے۔
اُن کامزیدکہناہےکہ زرمبادلہ ذخائرمیں کمرشل بینکوں کاحصہ5.3ارب ڈالرہے،اسٹیٹ بینک کےذخائر کا مجموعی حصہ76فیصدتک پہنچ گیاہے ،بڑھتے ہوئےذخائرملک کی مالی خودمختاری اورپالیسی کنٹرول میں اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔

Leave a reply