کیاآپ کی شادی ہوگئی؟خاتون کےسوال پرہانیہ عامرکادلچسپ جواب

0
8

کیا آپ کی شادی ہوگئی؟خاتون مداح کےسوال پرپاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ نےجواب دیاکہ آپ دعاکیجئے۔
حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی ہےجس میں اداکارہ ہانیہ عامرکوایک خاتون کےساتھ ویڈیوکال پرگفتگوکرتےدیکھاجاسکتاہے۔
ویڈیوکال کےدوران خاتون مداح نےہانیہ عامرسےخیریت دریافت کی اوررمضان کےبارےمیں بھی سوال کیا۔
ہانیہ عامرنےجواب دیاکہ روزےاچھےچل رہےہیں اور ساتھ ساتھ کام بھی چل رہا ہے، اسی دوران خاتون نےسوال کیا کہ کیاآپ کی شادی ہوگئی ہےجس پراداکارہ نےجواب دیتےہوئےکہاکہ ابھی تک میری شادی نہیں ہوئی ،آپ دعاکیجئے جس پر خاتون نے اچھے نصیب کی دعا کی۔
جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ابھی میری شادی نہیں ہوئی، آپ دعا کیجئے

Leave a reply