آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول:پوری دنیاجمع ہوکربھی نہیں کھول سکتی،مشیر سپریم لیڈر

0
8

ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی نےدنیاکوپیغام دیتےہوئےکہاہےکہ آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول ہے،پوری دنیاجمع ہوکربھی اس کوکھول نہیں سکتی۔
ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اگر ایسا ہوا تو پوری دنیا بھی مل کر اسے کھول نہیں سکے گی۔
محسن رضاعی کے مطابق کسی بھی جہاز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے میں 7 سے 8 گھنٹے لگتے ہیں، اس لیے اس اہم گزرگاہ پر ایران کا مکمل کنٹرول برقرار رہے گا۔

Leave a reply