
وزیراعظم شہبازشریف کے عوامی ریلیف اور سبسڈی اقدام کےتحت وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موٹرسائیکل ٹرانسفرفیس ایک مہینےکےلئے معاف کردی گئی۔
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کے عوامی ریلیف اور سبسڈی اقدام کے تحت موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کی مدت کے لیے معاف کر دی گئی ہے۔
اس فیصلے کا مقصد شہریوں کو مالی ریلیف فراہم کرنا اور رجسٹریشن کے عمل کو مزید آسان بنانا ہے۔















