امریکاایران مذاکرات دوبارہ پیرکواسلام آباد میں ہونےکاامکان ،سی سی این

0
5

امریکی ٹی وی نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کے روز پاکستان میں منعقد ہوگا۔
تاہم امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکا جانب سے اس مذاکراتی شیڈول کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔
یاد رہے کہ پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان پہلا دور اسلام آباد میں ہوا تھا۔

Leave a reply