پاکستان سمیت خطے میں شدید گرمی کی پیشگوئی

0
5

پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔موسمیاتی بحران شدت اختیار کرنےلگا۔پاکستان سمیت پورے خطے میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی، ہیٹ ویوز اور خشک سالی کے خدشے کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کے حوالے سے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نےبڑے شہروں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کی وجہ سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a reply