آبنائے ہرمز میں پاکستانی جہاز کو گرین سگنل ،جہاز8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر کراچی روانہ

0
8

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ایک اور پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گیا ہے۔
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق “خیرپور” نامی جہاز تقریباً 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز میں داخل ہوا، جو کویت کی ایک بندرگاہ سے روانہ کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جہاز اپنی منزل کراچی بندرگاہ پر پہنچ کر لنگر انداز ہوگا۔

Leave a reply