وزیرداخلہ محسن نقوی کادورہ تہران ، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع

0
7

محسن نقوی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آمد کی تصدیق ایرانی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا یہ دورہ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیلئے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے دوران اعلیٰ سطح ملاقاتیں بھی متوقع ہیں جن میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی جائے گی۔

Leave a reply