ٹرمپ کے بعد روسی صدر کا چین کا دورہ، شی جن پنگ سے پوتن کی اہم ملاقات

0
105

ولادیمیر پوتن منگل کے روز چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اہم ملاقات کیلئے چین کا دورہ کریں گے۔

کریملن کے مطابق روسی صدر 19 مئی کو دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے، جہاں دونوں رہنما باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حال ہی میں بیجنگ کا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکے ہیں، جس سے عالمی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

Leave a reply