ایران امریکا تناؤ میں کمی، وائٹ ہاؤس کی مذاکرات جاری رکھنے کی خواہش،عباس عراقچی

ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے مثبت پیغامات موصول ہوئے ہیں اور اس نے مذاکرات جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ کے مطابق امید ہے کہ وائٹ ہاؤس عقل اور سمجھداری سے کام لے گا تاکہ مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں آگے بڑھ سکے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ پیشرفت خطے میں سفارتی تعلقات اور مذاکراتی عمل کے حوالے سے اہم قرار دی جا رہی ہے۔
افواج پاکستان ہماری اورقوم کی ریڈ لائن ہیں،بلاول بھٹوزرداری
جولائی 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحافی برادری کیلئے تاریخی اقدام
اکتوبر 31, 2024 -
قومی کرکٹرعالیہ ریاض اور علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اپریل 13, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














