حکومتی اقدامات تیز،پاکستانی عازمین کی سہولتوں کاجائزہ لینےکیلئے وزیر مذہبی امور کا سعودی عرب کادورہ

سردار محمد یوسف سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے مکہ مکرمہ آمد کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کی۔
انہوں نے مسجد الحرام میں پاکستانی عازمینِ حج سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی، جبکہ عازمین نے سرکاری حج اسکیم کے تحت انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
سردار محمد یوسف عازمینِ حج کیلئے مختص رہائش گاہ میں قیام کریں گے اور مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور مشاعر مقدسہ میں جاری انتظامات کا جائزہ لیں گے۔
وہ سعودی ہم منصب سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جبکہ رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات سے متعلق ذمہ داران سے بھی ملاقات کا شیڈول ہے۔
افواج پاکستان ہماری اورقوم کی ریڈ لائن ہیں،بلاول بھٹوزرداری
جولائی 16, 2026حکومت کاگھر کی تعمیر و مرمت کیلئے قرض دینےکااعلان
جولائی 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی سی بی کانیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ
اکتوبر 21, 2025 -
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت
مارچ 12, 2026 -
اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم
جولائی 31, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














