حج 2026، منیٰ میںحجاج کیلئے جدید اور محفوظ خیمہ بستی قائم

حج سیزن کے موقع پر منیٰ میں عازمینِ حج کے قیام کیلئے خیموں کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔
حکام کے مطابق منیٰ میں نصب کیے گئے خیموں کو حجاج کی سہولت، آرام اور سیکیورٹی کے جدید معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے تاکہ حج کے دوران عازمین کو بہتر رہائشی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
یہ اقدامات حج سیزن کے دوران عازمینِ حج کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کیے گئے ہیں تاکہ انہیں ہر ممکن سہولت اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
سعودی عرب کے بعد پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدے پر بات چیت
جولائی 18, 2026میکسیکو ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
جولائی 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری
مارچ 15, 2024 -
ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو 202 رنز کی برتری حاصل
جنوری 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














