امریکی سیاست میں ہلچل، کیرولین لیویٹ نائب صدر ہونگی ، جے ڈی وینس کا حیران کن بیان

0
7

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس مزاحیہ بیان زیرِ بحث ہے جس میں امریکی جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کیرولین لیویٹ کو بتایا کہ وہ صرف ایک دن کے لیے پریس سیکرٹری کی ذمہ داری ایک خاص شرط پر ادا کریں گے۔
انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ’’ اگر میری اہلیہ کے ہاں جولائی میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تو وہ چند ہفتوں کے لیے نائب صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔‘‘

Leave a reply