پرانے جہازوں کا دور ختم ؟ جاپان کی سپر اسپیڈ فضائی طیارہ متعارف کرانے کی تیاری

فضائی سفر کے مستقبل میں بڑی تبدیلی کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جہاں جاپان کے مجوزہ میخ 5 (Mach 5) طیارے کے تصور نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ جدید طیارہ روایتی جہازوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھے گا، جس کے باعث امریکا اور دیگر عالمی مقامات کے درمیان سفر کا دورانیہ محض چند گھنٹوں تک محدود ہو سکتا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی پر مبنی یہ منصوبہ فضائی سفر کو زیادہ تیز، جدید اور مؤثر بنانے کی جانب اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر یہ تصور حقیقت میں بدل گیا تو مستقبل میں بین الاقوامی سفر کا انداز مکمل طور پر تبدیل ہو سکتا ہے، جبکہ دنیا کے مختلف حصوں کے درمیان فاصلوں کو نمایاں حد تک کم کیا جا سکے گا۔
اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا
ستمبر 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سعودی عرب میں آج عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس
اپریل 8, 2024 -
سردی، برفباری اور بارشیں، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
نومبر 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |














