
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2200 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے پر آگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 1886 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار 660 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
چاندی کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 8034 روپے پر مستحکم رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 22 ڈالر کمی کے ساتھ 4508 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی
نومبر 26, 2024 -
ہنس مکھ دردانہ بٹ کو مداح آج بھی نہیں بھولے
مئی 9, 2024 -
پی ٹی آئی کاآج صوابی میں جلسہ،تیاریاں مکمل
نومبر 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














