سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کےرکن اقبال آفریدی کو معطل کردیا

0
13

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رکن اقبال آفریدی کو معطل کردیا۔

سپیکر نےسارجنٹ ایٹ آرمزکواقبال آفریدی کو باہرنکالنےکاحکم دیدیا۔سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ اقبال آفریدی نے میرے سٹاف پرہاتھ اٹھایا۔ڈی جی میڈیا سےبدتمیزی کی۔اقبال آفریدی نےپولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی یہ سب ناقابل قبول ہے۔

Leave a reply